Friday, February 19, 2021

Mera Khyal Ta K

 

کوچ اڈے پر پہنچ کررُکی تو ڈرائیور نے کہا کہ کچھ فیمل سواریوں کو تھانے سے تھوڑا آگے اُتار کر آپ کو گھر پہنچادیتا ہوں۔ لیکن میں نےمنع کردیا کیوں کہ میرا ارادہ تھا کہ کچھ فروٹ وغیرہ بازارسے لیتا جاؤں گالیکن جب فروٹس کی دکانوں پر پہنچا تو ساری بند ہوگئی تھیں۔میں نے جیب سے موبائل نکال کر ٹائم دیکھاتو عشاء کی نماز کے بعد تقریباگھنٹہ گزر گیا تھا۔تو خالی ہاتھ گھر کی راہ لی۔مین روڈ سے مُڑ کر رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا تھا اور گلیوں میں سے ہوتا ہوا تیز تیز قدم اُٹھاتے ہوئے  گھر کی طرف بڑھ رہا تھا ۔ کہ ایک آواز نے میری رفتار کم کردی ۔


 مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

No comments:

Post a Comment